عہد طفولیت
قسم کلام: اسم ظرف زماں ( واحد )
معنی
١ - لڑکپن کا زمانہ، عہدطفلی، کم سنی کا زمانہ۔ "ولی دکنی سے میروسودا تک اردو اپنے عہد طفولی سے گزرتی رہی تھی۔ ( بت خانہ شکستم من،١٧ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عہد' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم 'طفیولیت' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٢٣ء کو "نگار، مئی" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - لڑکپن کا زمانہ، عہدطفلی، کم سنی کا زمانہ۔ "ولی دکنی سے میروسودا تک اردو اپنے عہد طفولی سے گزرتی رہی تھی۔ ( بت خانہ شکستم من،١٧ )